Skip to main content

🤲🏻اللھم احفظ الباکستان.. جب سے عمران خان صاحب کی حکومت آئی ہے.. ہر روز کوئی نہ کوئی نیا فتنہ, فساد کھڑا ہو جاتا ہے.. ..یااللہ عمران خان کی ظاہری/غیبی مدد فرما.. آمین. اس مشکل وقت میں مزاح یا تنقید کے بجاۓ عمران خان صاحب کا ساتھ دیں.. #imrankhan #pakistan #coronavirus #covid19


via Instagram @AneeqPasruri